: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
500 اور 1000 روپے کے نوٹ بند ہو جانے سے لوگوں کو درپیش پریشانیوں کو
جاننے کیلئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج صبح دارالحکومت کے کئی اے ٹی
ایم کے باہر لائن میں کھڑے لوگوں سے ملنے
پہنچے۔مسٹر گاندھی نے اندرلوک، جہانگیرپوری، آنند پروت اور دیگر مقامات پر اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی لائن میں کھڑے لوگوں سے ملاقات کی۔انہوں نے نوٹ بندی کے سبب لوگوں کو ہو رہی پریشانیوں کے بارے میں جانا۔